یوم آزادی کے موقع پر آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع جی پی او کی اداس عمارت۔ قومی پرچم لہرایا گیا نہ چراغاں ہوا Read More » December 24, 2016 No Comments
یوم آزادی کے موقع پر شاہراہ گورنر ہاؤس پر واقع اینٹی کار لفٹنگ سیل کی عمارت قومی پرچم سے محروم Read More » December 24, 2016 No Comments
تحریک انصاف پاکستان بھی 14 اگست کو کراچی میں واقع اپنے دفتر پر سبز ہلالی پر چم لگانا بھول گئی- پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں واقع ہے Read More » December 24, 2016 No Comments
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی فیز II میں واقع اے این پی سندھ کے مرکز مردان ہاؤس کا بیرونی منظر-یہ سینیٹر شاہی سید کی رہائش گاہ بھی ہے-عمارت پر پارٹی کا جھنڈا تو لگا ہے پر قومی پرچم غائب ہے Read More » December 24, 2016 No Comments
روزنامہ امت کے رپورٹرعظمت علی رحمانی، ارفع کریم پر لکھی گئی اپنی کتاب بھارتی صحافی وجیہہ صدیقی کو پیش کر رہے ہیں Read More » December 24, 2016 No Comments
وزیر اعظم کی آمد پر بیت المال کی طرف سے لگایا گیا طبی کیمپ Read More » December 24, 2016 No Comments