ڈیفنس میں واقع سابق وفاقی وزیر قانون عبدالحفیظ پیرزادہ کی رہائش گاہ کا پیرونی منظر۔ قومی پرچم عمارت کے کسی حصے میں نظر نہیں آرہا Read More » December 24, 2016 No Comments
ڈیفنس فیز II میں واقع پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر جیل خانہ جات منظور حسین وسان کی رہائش گاہ پر یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم ندارد Read More » December 24, 2016 No Comments
کارساز پر واقع کنگری ہاؤس کا بیرونی منظر۔ یوم آزادی پر یہ عمارت بھی قومی پر چم سے محروم رہی Read More » December 24, 2016 No Comments
ڈیفنس میں سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ کا بیرونی منظر ۔ عمارت پر پارٹی کا جھنڈا لہرارہا ہے لیکن قومی پرچم غائب ہے Read More » December 24, 2016 No Comments
خیابان توحید ڈیفنس میںرہائش پذیر صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مکیش چاؤلہ نے بھی یوم آزادی پر سبز ہلالی پرچم لہرانے کی زحمت گوارہ نہیں کی Read More » December 24, 2016 No Comments
جشن آزادی پر انکم ٹیکس کی عمارت پر ویرانی کے ڈیرے ہیں۔ انتظامیہ کو قومی پرچم لگانے کی فرصت نہیں ملی Read More » December 24, 2016 No Comments
ڈیفنس میں واقع پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی سندھ اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے گھر پر پول تو لگا ہے لیکن شاید انہیں قومی پرچم لگانے کی ضرورت نہیں ملی Read More » December 24, 2016 No Comments
سندھ سیکریٹریٹ کے ساتھ نیشنل میوزیم پر بھی یوم آزادی کی مناسبت سے قومی پر چم لگانے کی زحمت نہیں کی گئی Read More » December 24, 2016 No Comments
پاکستان ٹیلی ویژن کی انظامیہ بھی 14 اگست کو جشن آزادی سے بے گا نہ رہی۔ عمارت سے قومی پرچم غائب Read More » December 24, 2016 No Comments
ہائی کورٹ سے متصل پاکستان سیکریٹریٹ کی اہم سرکاری عمارت کا منظر ۔ یوم آزادی یہاں بھی چپکے سے گزر گیا Read More » December 24, 2016 No Comments