انٹرمیڈیٹ سال دوم میں سائنس پری انجینئرنگ, سائنس جنرل کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے چلبا کا کمشنر کراچی و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو
بلدیہ ٹاؤن میں پینے کا پانی سڑک پر بہ کر ضائع ہو رہا ہے، دوسری طرف اورنگی سیکٹر 5ای میں پانی کی لائن پھٹنے سے جمع ہے