واٹر بورڈ عدالتی حکم کے باوجود بلک کنکنشن جاری کر دیئے گئے ۔ایک برس میں 88 بلک کنکشن دینے کے باوجود سیوریج چارجز وصول نہیں کیئے ۔
انٹربورڈ انتظامیہ 4 برس بعد بھی سرٹیفکیٹس کمپیوٹرائزڈ نہیں کر سکی ۔ 2014 کے طلباء کو سرٹیفکیٹس کا اجراء 3 برس بعد بھی نہ ہو سکا۔