متاثرین میں شامل ایک معذور شخص، شمالی وزیرستان کا متاثرہ خاندان افطاری میں صرف روٹی رکھ کر بیٹھا ہوا ہے
بنوں ٹاﺅن شپ میں واقع کینسر اسپتال، بنوں پینل کالج و چرچ میں فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کے رضاکار اقلیتی برادری میں راشن تقسیم کر رہے ہیں، شمالی وزیرستان سے آنے والے نصیب الرحمن خان کینسر اسپتال میں اپنی والدہ کا علاج کروا رہے ہیں