میر علی سے نقل مکانی کرنے والے خاندان کے بچے بنوں کے علاقے نوڑا میں روٹی کے لئے کھینچا تانی کر رہے ہیں
گل تراب خان، اعظم خان وزیر، علی ولی خان،محمد اصغر، محمد احسان، مندر جان، محمد جاوید، ندرالدین تفصیلات بتا رہے ہیں
بنوں شوگر مل رجسٹریشن کے باہر لوگ طویل قطار میں کھڑے ہیں، متاثرین میں افطار تقسیم کی جارہی ہے، ہاکی اسٹیڈیم ایبٹ آباد میں متاثرین جمع ہیں