بلدیہ ٹاؤن میں پینے کا پانی سڑک پر بہ کر ضائع ہو رہا ہے، دوسری طرف اورنگی سیکٹر 5ای میں پانی کی لائن پھٹنے سے جمع ہے
امن و یکجہتی سیمینار سے پاکستان یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکریٹری جنرل مفتی عبدالقادر جعفر، علامہ قاری سجاد تنولی خطاب کر رہے ہیں